1.
They always ___ back home late.
come
2.
She ___ English now.
is speaking
3.
It ___ to rain an hour ago.
began
4.
You ___ since morning.
have been resting
5.
I ___ this exercise in an hour yesterday.
finished
6.
She has ___ the letter.
posted
7.
The oxen are ___ slowly.
walking
8.
The work can be ___ in two days.
done
9.
A drowning man ___ at a straw.
catches
10.
It takes two ________ make a quarrel.
To
11.
Choose the correct spelling:
Procedure
12.
Choose the correct spelling:
Receive
13.
Choose the correct spelling:
Frequent
14.
Choose the correct spelling:
Discipline
15.
Choose the correct spelling:
Subordinate
16.
Choose the correct spelling:
Pageant
17.
Choose the correct spelling:
Mosquito
18.
Choose the correct spelling:
Precautions
19.
Choose the correct spelling:
Pivot
20.
Choose the correct spelling:
Continuous
21.
He is entitled ___ this post.
to
22.
We are ready to die ___ our country.
for
23.
You are not aware ___ difficulties.
of
24.
They agree ___ you in this matter.
with
25.
He assured me ___ her help.
of
26.
He was guilty ___ stealing a pen.
of
27.
I am inclined ___ help him.
to
28.
This table is made ___ wood.
of
29.
Smoking is injurious ___ health.
to
30.
What has happened ___ him?
to
31.
A non-terminating, non-recurring decimal represents a ___ number.
Rational
32.
Logarithm of any number to itself as base is ___
10
33.
If a > b ,which of the following is true about a³ and b³ ?
a³ > b³
34.
what is the median [12, 7, 9, 15, 10, 5, 20] ?
10
35.
One and only one line can pass through ___ points.
two
36.
What are the roots of the quadratic equation 𝑥²−5𝑥+6=0?
2 and 3
37.
The equation 2x + 3 = 7 is:
A linear equation
38.
The distance between the centers of two congruent externally touching circles is:
twice the radius of each circle
39.
The most frequent occurring value in a data set is called:
Mode
40.
The measure of an external angle of a regular hexagon is:
60°
41.
مولانا شبلی نعمانی نے ادارہ کس نام سے قائم کیا؟
دارالمصنفین
42.
بین الاقوامی عدالت انصاف ججوں کی کل تعداد کتنی ہے؟
15
43.
کس شہر میں تعمیر کی گئی تھی (Dry Port) پاکستان میں پہلی ڈرائی پورٹ
لاہور
44.
پاکستان کی سب سے پرانی بندرگاہ کون سی ہے؟
کراچی
45.
پشتو زبان میں نظم کا پہلا شاعر کسے سمجھا جاتا ہے؟
امیر کروڑ
46.
فیض احمد فیض کس شہر میں پیدا ہوئے؟
سیالکوٹ
47.
غالب کے مزاج میں کس قدر_____ کی جس تھی کہ انہیں حیوان ظریف کہا جائے تو بجا ہے:
ظرافت
48.
حالی کن کی صحبت سے فیض یاب ہوئے؟
غالب اور شیفتہ
49.
بغلیں جھانکتا" کا کیا معنی ہے؟ "
شرمندہ ہونا
50.
مد وجزر اسلام کس نام سے مشہور ہوئی؟
مسدس حالی
51.
:اول خویش____ جملہ مکمل کریں
بعد درویش
52.
میرزا ادیب کا اصل نام کیا تھا؟
دلاور علی
53.
مرزا فرحت اللہ بیگ نے کس قلمی نام سے لکھا؟
مرزا الم نشرح
54.
میرزا ادیب نے کس سن میں ادبی زندگی کا آغاز کیا؟
1936ء
55.
اردو ادب میں یک بابی ڈرامے کو فروغ ملا:
تقسیم ہند کے بعد
56.
چار مصروں کی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
رباعی
57.
غبار کارواں" کس کی تصنیف ہے؟ "
محشر عابدی
58.
علی گڑھ کا پرانا نام ہے:
کول
59.
نذر غالب" کس کی تصنیف ہے؟ "
ڈاکٹر وحید قریشی
60.
یہ مصرع کسی شاعر کا ہے؟ "ہلال عید کی گردوں پر آمد آمد ہے":
عبدالمجید سالک
61.
شاعر نے "الزت افزائش شور حفظی" میں کس کی طرف اشارہ ہے؟
عید الفطر کا چاند
62.
خیالستان" کن کا مجموعہ ہے؟ "
سجاد حیدر
63.
ہاسٹل میں پڑھنا " کس کی تصنیف ہے؟ "
پطرس بخاری
64.
مقیاس الحرات گرامر کی رو سے ہے:
اسم آلہ
65.
حفیظ جالندھری کس سن میں فوت ہوئے؟
1982ء
66.
بھینس کے آگے بین بجانا" کا کیا مطلب ہے؟ "
محاوره
67.
:سچائی، نیکی اور حسن" کسی کی____ نہیں "
میراث
68.
: دل بلیوں اچھلنا" کا معنی ہے "
بہت خوش ہونا
69.
خس کم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جملہ مکمل کریں
جہاں پاک
70.
۔۔۔۔۔۔۔۔ صحت کے لیےبہت مفید ہے
مربد
71.
حیلے رزق ۔۔۔۔۔۔۔ جملہ تکمیل کریں
بہانے موت
72.
سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح کب ہوا؟
یکم جولائی 1948ء
73.
ء1942 میں برطانیہ سے مشن کس کی قیادت میں آیا؟
سَر اسٹیفورڈ کرپس
74.
مسلم لیگ اور کانگرس کے درمیان میثاق لکھنو کب ہوا؟
1916ء
75.
قانون آزادی ہند کب منظور ہوا؟
جولائی 1947
76.
جنگ عظیم دوم کا آغاز کس سال میں ہوا؟
1939
77.
رولٹ ایکٹ کس سال پاس ہوا؟
1919
78.
جناح گاندھی مذاکرات کب ہوئے؟
1944
79.
پاکستان میں سوئی گیس کا پہلا ذخیرہ کہاں دریافت ہوا؟
سوئی میں
80.
فصل ربیع کا موسم کب تک رہتا ہے؟
نومبر سے اپریل
81.
منگلہ ڈیم کس دریا پر واقع ہے؟
دریائے جہلم
82.
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کون سا ہے؟
فیصل آباد
83.
بھارت کے پانچ دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے کتنے دھماکے کیے؟
6
84.
ء1973 کے آئین میں پاکستان کو کیا قرار دیا گیا؟
وفاقی مملکت
85.
رھوڈیشیا کس ملک کا قدیم نام ہے؟
زمبابوے
86.
غازی بروتھا پروجیکٹ سے کتنے میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے؟
1450
87.
پاکستان معدنی ترقیاتی کارپوریشن کا قیام کب عمل میں آیا؟
1974ء
88.
پاکستان میں ایٹمی توانائی کی تحقیقاتی کونسل کب وجود میں آئی؟
1970ء
89.
کا قیام کب عمل میں آیا؟ ----- PIA
1955ء
90.
پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟
1951ء
91.
پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پنجابی بولتے ہیں؟
48
92.
مردم شماری کتنے سال بعد ہوتی ہے؟
10
93.
پنجابی زبان کا مشہور شاعر کون ہے؟
خواجہ غلام فرید
94.
قانون کی ڈگری کہلاتی ہے:
ایل ایل بی
95.
اسلام نے کتنے سال پہلے فلاحی ریاست کا نقشہ پیش کیا؟
14 سو سال
96.
کھٹمنڈو کس ملک کا دار الحکومت ہے؟
نیپال
97.
ترکی کا دارالحکومت ہے:
القراء
98.
بن قاسم کی بندرگاہ کس صوبے میں واقع ہے؟
سندھ
99.
پاکستان کی پارلیمنٹ کا ایوان زیریں کہلاتا ہے:
قومی اسمبلی
100.
پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد کس ملک نے اسے سب سے پہلے تسلیم کیا؟
بھارت