Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


غالب کی خطوط نگاری
QNo.1    غالب سے پہلے کس کے ہاں خطوط ملتے ہیں؟
رجب علی بیگ سرور
ملا وجہی
میر تقی میر
میرا من
QNo.2    کون سی باتیں غالب کے بیشتر خطوط میں پائی جاتی ہیں؟
پنشن اور بیماری
سیاسی معاملات اور غدر دہلی
شاعری کے اصلاح کے متعلق
تمام
QNo.3    غالب کے خطوط کا کون سا مجموعہ ان کی زندگی میں شائع ہوا ؟
عود ہندی
اردوئے معلٰی
دونوں
کوئی بھی نہیں
QNo.4    عود ہندی غالب کی وفات سے کتنا عرصہ پہلے شائع ہوا؟
دو برس
تین برس
ایک برس
چار برس
QNo.5    غالب نے وفات کہاں پائی؟
آگرہ
دہلی
لکھنو
لاہور
QNo.6    مرزا غالب کب پیدا ہوئے؟
1805
1798
1797
1795
QNo.7    مرزا غالب 1797ء میں کس جگہ پیدا ہوئے؟
لکھنو
آگرہ
دہلی
لاہور
QNo.8    مرزا غالب نے کب وفات پائی؟
1869
1771
1879
1791