Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


اردو ڈرامے کا ارتقاء
QNo.1    اردو ڈرامے کا آغاز کس صدی میں ہوا؟
اکیسویں
انیسویں
پندرھویں
بیسویں
QNo.2    اردو ڈرامے کا آغاز کس جگہ سے ہوا؟
دہلی
آگرہ
لاہور
لکھنو
QNo.3    ابتداء میں اردو ڈرامہ کن کہانیوں پر مبنی تھا؟
یونانی
ایرانی
ہندی
انگریزی
QNo.4    شہید ناز، یہودی کی لڑکی کس کے مشہور ڈرامے ہیں؟
آغا حشر
خواجہ معین الدین
غلام عباس
عبدالمجید
QNo.5    لہو اور قالین کس کا ڈرامہ ہے۔
امتیاز علی تاج
میرزاادیب
کرشن چندر
پریم چند
QNo.6    تعلیم بالغاں، لال قلعے سے لالو کھیت تک کس کی تحریریں ہیں؟
خواجہ معین الدین
منشی پریم چند
رفیع پیر
امتیاز علی تاج
QNo.7    انور مقصود اور کمال احمد رضوی کی ڈرامہ نگاری میں کیا بات مشترک ہے؟
مزاح نگاری
لڑائی مار کٹائی
موسیقی
تمام خصوصیات
QNo.8    الف نون کس کا مشہور کھیل ہے؟
انور مقصود
کمال احمد رضوی
اشفاق احمد
مرزا ادیب
QNo.9    انار کلی کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
امتیاز علی تاج
حکیم شجاع الدین
میرزا ادیب
آغا حشر کاشمیری
QNo.10    اردو کا مشہور ڈرامہ "عروسہ" کس نے لکھا ہے؟
بانو قدسیہ
فاطمہ ثریا بجیا
بشریٰ رحمٰن
حسینہ معین
QNo.11    جانگلوس ڈرامے کے خالق کون ہیں؟
شوکت صدیقی
اشفاق احمد
امجد اسلام امجد
حسینہ معین