Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


ضرب الا مثال
QNo.1    آپ کاج مہا کاج اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
اپنا کام اچھا لگتا ہے
اپنا کام کرنا اچھا ہے
جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے
خود انسان بہت کام کر سکتا ہے
QNo.2    آج مرے کل دوسرا دن اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
وقت بڑا ظالم ہے
گیا وقت پھر ہاتھ نہیں آتا
زندگی ناپائیدار ہے
مرے ہوئے کو لوگ جلدی بُھلا دیتے ہیں
QNo.3    اشرفیاں لٹیں، کویلوں پر مہر اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
بے سود کام کرنے
اُلٹے کام کرنے
ضروری کاموں میں کنجوسی، فضول کاموں میں دریغ استعمال کرنا
بے جا اسراف
QNo.4    اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
بھدے آدمی کو کہتے ہیں
بے وقوف آدمی کو کہتے ہیں
دغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں
جھوٹے آدمی کو کہتے ہیں
QNo.5    بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
اتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنا
بلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب
بلی کو خواب چھیچھڑوں کا
نقصان میں فائدہ نکل آنا
QNo.6    ان میں سے کونسی ضرب المثل ٹھیک ہے۔
بلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب
بلی کa خواب چھیچھڑوں کا
بلی کو خواب چھیچھڑوں کا
C,A دونوں
QNo.7    ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے۔
بڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ
چھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
چھوٹے میاں سو چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان اللہ
QNo.8    ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟
پانچوں انگلیاں گھی میں
پانچوں انگلیاں گھی میں سر کڑاھی میں
پانچوں گھی میں سر کڑاھی میں
C,A دونوں
QNo.9    ان میں سے کونسی ضرب المثل درست ہے؟
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
چیل کے گھر میں ماس کہاں
QNo.10    خدا گنجے کو ناخن نہ دے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
ظالم کو اختیار نہ دے
ستائے ہوئے کو اختیار نہ دے
پاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہے
کم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہو
QNo.11    دس جنے کی لاٹھی ایک جنے کا بوجھ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
فضول خرچی کرنا
بہت زیادہ احتیاط کرنا
اتفاق میں برکت ہے
B,A دونوں
QNo.12    ڈھاک کے تین پات اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
اپنی ضد پر اڑے رہنا
حقیت کا واضح ہونا
ہر حالت میں نتیجہ ایک ہونا
C,B دونوں
QNo.12    رات بھر ممیائی ایک بچہ بیاہی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
منت سماجت بہت کرنا
تکلیف زیادہ فائدہ کم
پریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنا
رو رو کر تھوڑا سا حاصل کرنا
QNo.14    ان میں سے کونسی ضرب المثل ہے؟
شرح میں کیا شرم
شریعت میں کیا شرم
شرع میں کیا شرم
C,B دونوں
QNo.15    شہر میں اونٹ بدنام اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
مشہور عیبی کی شامت آتی ہے
شریعت میں کیا شرمبد اچھا بد نام برا
اپنے ماحول سے باہر کوئی چیز نہیں جچتی
غیر کو مورد الزام جلدی ٹھہرا جاتا ہے
QNo.16    غریب کی جورو سب کی بھابھی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
غریب پر سب کا بس چلتا ہے
غریب کی بیوی کو ہر کسی کی خدمت کرنا ہوتی ہے
غریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہے
غریب سے سب مذاق کرتے ہیں
QNo.17    فقیر کی کمبل ہی دو شالہ ے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
غریب آدمی کو چھوٹی چھوٹی خواہشات ہوتی ہیں
غریب کےلئے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیں
غریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہے
C,B دونوں
QNo.18    کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
دھوکا ہر وقت نہیں چلتا
جھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا
کچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے
مستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہوتے ہیں
QNo.19    کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
غریب آدمی کو امارت ہضم نہیں ہوتی
کم ظرف آدمی میں حوصلہ نہیں ہوتا
اپنے میعار سے بڑھ کر کوئی چیز ملے آدمی سنبھال نہیں سکتا
جھوٹا کبھی سچ نہیں بول سکتا
QNo.20    کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
غصہ کسی کا نکالنا کسی پر
پریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے
شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے
شرمندگی میں کچھ سمجھ نہیں آتا
QNo.21    کھیتی خصم سیتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
کھیت کھلیان کا للہ نگہبان
کھیتی محنت طلب کام ہے
کام محض اپنی ہمت سے ہوتا ہے
ہمت مرداں مدد خدا
QNo.22    کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
ہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہوتے ہیں
کوئی چیز انہونی نہیں ہے
ہر جگہ نیکوں کے ساتھ برے بھی ہوتے ہیں
عام بات کو حیران کن ظاہر کرنا
QNo.23    گنجی کبوتری محلوں میں ڈیرا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
نکمے آدمی کو بڑا رتبہ مل جانا
عام آدمی کو بڑا رتبہ مل جانا
عام آدمی کا بادشاہوں کے ساتھ رہن سہن
عیب دار آدمی کی بادشاہانہ خواہشات
QNo.24    گھرنہ دیوار میاں محلہ دار اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
جبراََ رشتہ جوڑنا
کسی مفلس کا شیخی بگھارنا
تعلق جتلانا
کسی غریب آدمی کا امیر آدمی سے بے ڈھنگا ناطہ جوڑنا
QNo.25    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟
ااِکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے کیا ڈر
کرنا جرابہ، سوچنا خرابہ
اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں
ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں