Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


غلط صحیح فقرات
QNo.1    ان میں سے کونسا فقرہ درست ہے؟
شہرسلطان دریائے چناب پر واقعہ ہے
شہر سلطان چناب دریا پر واقعہ ہے
شہر سلطان دریائے چناب کے کنارے ہے
شہر سلطان دریائے چناب پر واقع ہے
QNo.2    ان میں سے کونسا فقرہ درست ہے؟
آج سارا حساب بے باق ہوگا
آج مکمل حساب بے باک ہوگا
آج سارا حساب کتاب بے باک ہوگا
آج سارا حساب بے باق ہوگا
QNo.3    ان میں سے کونسا فقرہ دست ہے؟
یہ ضرب المثل تم پر صادر آتی ہے
یہ مثال تم پر صادر آتی ہے
یہ ضرب المثل تم پر منبطق ہوتی ہے
یہ ضرب المثل تم پر صادق آتی ہے
QNo.4    ان میں کونسا فقرہ درست ہے؟
ہم نے ان سے بالمشافہ بات کی
ہم نے ان سے بالمشافہ گنتگو کی
ہم نے ان سے بالمشافہ گفتگو و شنید کی
ہم نے ان سے بالمشافہہ گفتگو کی
QNo.5    ان میں سے کونسا جملہ موزوں ہے؟
!بہت نقطہ چینی نہ کرو
!بہت زیادہ نقطہ چینی نہ کرو
!زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
!کثیر زیادہ نقطہ چینی نہ کرو
QNo.6    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
خوردونوش کا تسلسل شروع ہوگیا
خوردنوش کا سلسلہ شروع ہوگیا
خورو نوش کا سلسلہ شروع ہوگیا
خورو نوش کا سلسلہ تسلسل سے شروع ہوگیا
QNo.7    ان میں سے صحیح فقرے کی نشاندہی کریں؟
وائرس خوردبین سے بھی نظر نہیں آتے
وائرس خورد بین کے بغیر نظر نہیں آتے
وائرس خرد بین سے نظر نہیں آتے
وائرس خورد بین سے نظر نہیں آتے
QNo.8    ان میں سے صحیح فقرے کی نشاندہی کریں؟
عوام غیض و غضب میں باہر نکل آئے
عوام غیظ و غضب میں باہر نکل آئے
عوام غیض و غضب میں نکل آئے
عوام غیض غضب میں باہر نکل آئے
QNo.9    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
!نعیم خان کتنے چاک و چوبند ہیں
نعیم خان کتنا چاک و چوبند ہے؟
!نعیم خان کتنا چاق و چوبند ہے
!نعیم خان کتنا چاک و چوبند ہے
QNo.10    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
چوہدری نذیر احمد نے حج کر لیا
چوھدری نذیر احمد نے حج کر لیا
چوہدری نذیر احمد نے حج کیا
چودھری نذیر احمد نے حج کر لیا
QNo.11    ان میں سے کونسا جملہ موزوں ہے؟
!انسان بنو، دست و درازی نہ کرو
!انسان بنو! دست درازی نہ کرو
!انسان بنو اور دست درازی نہ کرو
!انسان بنو، دراز دستی نہ کرو
QNo.12    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
یہ کھنڈرات ماضی کے بیان گو ہیں
یہ کھنڈرات ماضی کے داستان گو ہیں
یہ کھنڈرات ماضی بعید کے دستان گو ہیں
یہ کھنڈر ماضی کے داستان گو ہیں
QNo.13    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
نذیر سخت عاقبت نا اندیش ہے
نذیر سخت ناعاقبت اندیش ہے
نذیر بہت زیادہ نا عاقبت اندیش ہے
نذیر انتہائی ناعاقبت اندیش ہے
QNo.14    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
یہ زمین متنازعی ہے
اس زمین کا تنازع چل رہا ہے
اس زمین کا تنازعہ چل رہا ہے
یہ زمین متنازعہ ہے
QNo.15    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
یہ طالب علم جماعت دوئم میں پڑھتا ہے
یہ بچہ جماعت دوئم کا طالب علم ہے
یہ بچہ جماعت دوئم میں پڑھتا ہے
یہ بچہ جماعت دوم میں پڑھتا ہے
QNo.16    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
اس آدمی کی حثیت ایک معمہ کی سی ہے
یہ آدمی اک معمہ ہے
اس آدمی کی شخصیت ایک معمہ ہے
اس آدمی کی شخصیت ایک معما ہے
QNo.17    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
پہلے، بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو
!پہلے، بل کی پڑتال کرو ، پھر پیسے دو
!پہلے بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو
پہلے بل کی پڑتال کرو، پھر پیسے دو
QNo.18    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
بوکھے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کریں
بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تواور کیا کریں
بھوکے لوگ ڈاکہ نہ ڈالیں تو اور کیا کھائیں
بھوکے لوگ ڈاکا نہ ڈالیں تو اور کیا کریں
QNo.19    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
وہ نُقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
وہ نقصِ امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
وہ ناقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
وہ نقصِ امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
QNo.20    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
وہ اعلاناََ دھمکی دے رہا ہے
وہ اعلانیہ دھمکی دے رہا ہے
وہ اعلانیا دھمکی دے رہا ہے
وہ علانیہ دھمکی دے رہا ہے
QNo.21    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
طارق سعید نے بڑھاپے میں داڑھی رکھ لی
طارق سعید نے بڑھاپہ میں داڑھی رکھ لی
طارق سعید نے بڑھاپے میں داڑھی اپنا لی
طارق سعید نے بڑھاپے میں ڈاڑھی رکھ لی
QNo.22    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
سمیرا زریں میرے مطمع نظر کو نہ سمجھ سکی
سمیرا زریں میرا مطمع نظر نہ پہچان سکی
سمیرا زریں میرا سطح نظر نہ سمجھ سکی
سمیرا زریں میرا مطمع نظر نہ سمجھ سکی
QNo.23    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
تم نے اس لفظ پر زیر کیوں دی؟
تم نے اس حرف پر زیر کیوں دیا؟
تم نے اس حرف پر زیر کیوں ڈالی؟
تم نے اس حرف پر زیر کیوں دی
QNo.24    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
زاہدہ نے بھرے بازار میں واویلا کی
زاہدہ نے بھرے بازار میں واویلا کیا
زاہدہ نے لوگوں سے بھرے بازار میں واویلا کیا
زاہدہ نے بازار میں واویلا کیا
QNo.25    ان میں سے درست جملہ کونسا ٹھیک ہے؟
تمھارے کرتوتوں نے عاطف کی ناک ڈبو دی
تمھارے کرتوتوں نے عاطف کی ناک کٹوادی
تمھاری کرتوتوں نے عاطف کی ناک کٹوادی
تمھارے کرتوت نے عاطف کی ناک کٹوا دی
QNo.26    ان میں سے کونسا جملہ صحیح ہے؟
سنار کا تراذو ٹوٹ گیا
سُنار کا ترازو ٹوٹ گیا
سُنار کا ترازو ٹوٹ گیا
سُنار کی ترازو ٹوٹ گئی
QNo.27    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
خالد محمود کو انعام میں انگریزی کا لغت ملا
خالد محمود کو انعام میں انگلش کی لغت ملی
خالد محمود کو بطور انعام انگریزی کی لغت ملی
خالد محمود کو انعام میں انگریزی کی لغت ملی
QNo.28    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
میمونہ کی محبت میری زادِ راہ ہے
میمونہ کی محبت میری راہِ زاد ہے
میمونہ کی محبت میرازاہ راد ہے
میمونہ کی محبت میرا زادِ راہ ہے
QNo.29    ان میں سے کونسا جملہ صحیح ہے؟
سمندر کا پانی کھارا ہوتا ہے
سمندر کا پانی کھارہ ہوتا ہے
سمندر کا پانی کھاری ہوتا ہے
سمندر کھارا ہوتا ہے
QNo.30    ان میں سے کونسا فقرہ درست ہے؟
اُنہوں نے وطن کے خلاف ساز باز کی
اُنہوں نے وطن کے خلاف ساز باز کیا
اُنہوں نے وطن سے متعلق ساز باز کی
اُنہوں نے وطن کے بر خلاف ساز باز کی
QNo.31    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
اس سلسلے میں خط کتابت ہو رہی ہے
اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رھا ہے
اس سلسلے میں تبادلہ خطوط ہو رہا ہے
اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رہی ہے
QNo.32    ان سے کونسا جملہ موزوں ہے؟
سیلاب میں سازو ساماں بہ گیا
سیلاب میں ساز سامان بہ گیا
سیلاب مں ساز ساماں بہ گیا
سیلاب میں سازو سامان بہ گیا
QNo.33    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
ہم خلوص و محبت کا درس دیتے ہیں
ہم خلوص پیار کا درس دیتے ہیں
ہم خلوص اور پیار کا درس دیتے ہیں
ہم خلوص و پیار کا درس دیتے ہیں
QNo.34    ان میں سے کونسا جملہ درست ہے؟
خوبصورتی پھر صحت، وہ مغرور کیوں نہ ہو
خوبصورتی اور صحت، وہ مغرور کیوں نہ ہو
خوبصورتی، صحت پھر وہ مغرور کیوں نہ ہو
خوبصورتی، صحت، وہ مغرور کیوں نہ ہو
QNo.35    ان میں سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
کیا چیخ و پکار ہے
کیا چیخ اور پکار ہے
کیا چیخ، پکار ہے
کیا چیخ پکار ہے
QNo.36    ان میں سے روز مرہ اعتبار سے کونسا جملہ ٹھیک ہے؟
میں بے ناغہ کالج جاتا ہوں
میں بالناغہ کالج جاتا ہوں
میں باناغہ کالج جاتا ہوں
میں بلا ناغہ کالج جاتا ہوں
QNo.37    روزمرہ کے اعتبار سے کونسا جملہ درست ہے؟
اب تو ڈوپٹہ پہننا معیوب ہے
اب تو دوپٹہ ڈالنا معیوب ہے
اب تو دوپٹہ لینا معیوب ہے
اب تو دوپٹہ اوڑھنا معیوب ہے
QNo.38    ان میں سے روز مرہ کے اعتبار سے کونسا فقرہ ہے؟
میں نے اس کو کہا
میں نے اس سے کہا
میں نے کہا اس کو
میں نے اُسے کہا
QNo.39    روزمرہ کے اعتبار سے کونسا جملہ درست ہے؟
مجھے ان سے ملنے کا موقع نہیں ملا
مجھے ان سے ملنے کا موقع نہ ملا
مجھے انہیں سے ملنے کا موقع نہ ملا
مجھے ان سے ملنے کا موقع نا ملا
QNo.40    ان میں سے روز مرہ کے اعتبار سے کونسا جملہ درست ہے؟
میمونہ نہ خود آئی اور نہ خط لکھا
میمونہ نہ تو خود ہی آئی اور نہ ہی خط لکھا
میمونہ نہ تو خود ہی آئی اور نہ خط لکھا
میمونہ نہ خود ہی آئی اور نہ ہی خط لکھا