Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
اردو ادب میں اولیت
QNo.
1
اردو زبان کے پہلے شاعر کون ہیں؟
A
امیر خسرو
B
قلی قطب شاہ
C
ولی دکن
D
حالی
QNo.
2
اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون ہیں؟
A
ولی دکنی
B
قلی قطب شاہ
C
مظہر جانِ جاناں
D
سودا
QNo.
3
اردو زبان کے پہلے نثر نگار کون ہیں؟
A
امیر خسرو
B
ملاوجہی
C
گیسو دراز بندہ نواز
D
ان میں سے کوئی بھی نہیں
QNo.
4
اردو کی پہلی مثنوی کون سی ہے؟
A
جان عشق
B
عشق عفت
C
خواب خیال
D
کدم راؤ یدم راؤ
QNo.
5
اردو نثر کی پہلی کتاب کون سی ہے؟
A
سب رس
B
باغ و بہار
C
خواب خیال
D
فسانہ مبتلا
QNo.
6
سب رس کس نے لکھی ہے؟
A
داغ دہلوی
B
ملا وجہی
C
میر امن
D
میر حسن
QNo.
7
اُردو زبان میں قصیدے کی ابتداء کس نے کی؟
A
غالب
B
ذوق
C
رفیع سودا
D
میر تقی میر
QNo.
8
اُردو کے پہلے ناول نگار کون ہیں؟
A
مولانا محمد حسین آزاد
B
مولانا حالی
C
سر سید احمد خاں
D
ڈپٹی نذیر احمد
QNo.
9
اردو کا پہلا ناول کون سا ہے؟
A
مراۃ العروس
B
بنات النعش
C
فسانہ مبتلاء
D
آگ کا دریا
QNo.
10
اردو کے پہلے افسانہ نگار کون ہیں؟
A
سجاد حیدر یلدرم
B
منشی پریم چند
C
کرشن چند
D
ان میں سے کوئی بھی نہیں
QNo.
11
اُردو کے پہلے مضمون نگار کون ہیں؟
A
مولانا حالی
B
مولانا آزاد
C
سر سید احمد خاں
D
ڈپٹی نذیر احمد
QNo.
12
اردو کے پہلے تنقید نگار کون ہیں؟
A
ڈپٹی نذیر احمد
B
سر سید احمد خان
C
ڈپٹی نذیر احمد
D
مولانا الطاف حسین حالی
QNo.
13
اردو ادب میں تنقید کی پہلی کتاب کون سی ہے؟
A
مضامین حالی
B
مضامین غالب
C
مقدمہ شعر و شاعری
D
سب رس
QNo.
14
اردو ادب کے پہلے سفر نامہ نگار کون ہیں؟
A
سر سید احمد خاں
B
غالب
C
یوسف کمبل پوش
D
حالی
QNo.
15
اردو ادب میں خطوط نگاری کا باقاعدہ آغاز کس نے کیا؟
A
مولانا حالی
B
سر سید احمد خان
C
غالب
D
ذوق
QNo.
16
اردو ادب کے پہلے خانہ نگار کون ہیں؟
A
سر سید احمد
B
انشاء جی
C
فرحت اللہ بیگ
D
نذیر احمد
QNo.
17
اردو شاعری میں مزاح نگاری کس شاعر کا طرہ امیتاز ہے؟
A
مولانا حالی
B
ابراہیم ذوق
C
اکبر الہ آبادی
D
نظر اکبر آبادی
QNo.
18
اردو شاعری میں تصوف اور صوفیانہ کلام کا آغاز کس نے کیا؟
A
خواجہ مر داد
B
میر تقی میر
C
سودا
D
غالب
QNo.
19
ملی اور قومی شاعری کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
A
مولانا الطاف حسین حالی
B
غالب
C
ذوق
D
اختر جعفری
QNo.
20
اردو میں ڈرامہ سب سے پہلے کس نے لکھا؟
A
امانت لکھنوی
B
آغا حشر کاشمیری
C
نذیر احمد
D
امجد اسلام امجد
QNo.
21
اردو کا پہلا ڈرامہ کون سا تھا؟
A
اندر سبھا
B
آگ کا دریا
C
رستم و سیراب
D
مولانا شبلی نعمانی
QNo.
22
اردو میں جدید نثر کا بانی کسے کہا جاتا ہے؟
A
غالب
B
سر سید احمد خاں
C
مولانا آزاد
D
مولانا الطاف حسین حالی
QNo.
23
اردو میں سوانح نگاری کا آغاز کس نے کہا؟
A
ڈپٹی نذیر احمد
B
مولانا الطاف حسین حالی
C
سر سید احمد خاں
D
مولانا آزاد
QNo.
24
اردو میں انشاء نگاری کا آغاز کس نے کہا؟
A
ڈپٹی نذیر احمد
B
سر سید احمد خاں
C
غالب
D
فیض احمد فیض