Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


اردو نثر کا ارتقاء
QNo.1    اردو کا پہلا رسالہ صوفی بزرگ نے تحریر کیا؟
خواجہ نظام الدین اولیا
بابا فرید شکر گنج
جہانگیر اشرف سمنانی
خواجہ نظام الدین اولیا
QNo.2    اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
قصہ چہاردرویش
سب رس
دو مجلس
باغ وبہار
QNo.3    اردو نثر نگاری کا باقاعدہ آغاز کس کالج سے ہوا؟
کلکتہ کالج
فورٹ ولیم کالج
لکھنو کالج
دہلی کالج
QNo.4    باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
حیدر بخش حیدری
شیر علی افسوس
میر امن دہلوی
رجب علی بیگ
QNo.5    باغ بہار کس نے لکھی؟
حیدر بخش حیدری
شیر علی افسوس
میر امن دہلوی
رجب علی بیگ
QNo.6    توتا کہانی کس کی داستان ہے؟
نہال چند
حیدر بخش حیدری
میر امن دہلوی
رجب علی بیگ
QNo.7    فسانہ عجائب کس کی داستان ہے؟
رجب علی بیگ سرور
میر امن دہلوی
مرزا لطف علی
میر حسن
QNo.8    اردو زبان کو کس سن میں دفتری زبان کا درجہ ملا؟
1760
1832
1857
1801
QNo.9    آثار الصنا دید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟
محمد حسین آزاد
علامہ اقبال
سر سید احمد خاں
مولانا حالی
QNo.10    حیات جاوید کس کی تحریر ہے؟
الطاف حسین حالی
محمد حسین آزاد
سر سید احمد خاں
مولانا شبلی نعمانی
QNo.11    سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟
محمد حسین آزاد
ڈپٹی پریم چند
منشی پریم چند
کرشن چندر
QNo.12    دل ' دریا' سمندر کس کی تصنیف ہے؟
فیض احمد فیض
واصف علی واصف
علامہ اقبال
احمد ندیم قاسمی