Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
پنجابی ادب
QNo.
1
پنجابی زبان کے پہلے شاعر کون ہیں؟
A
بابا بلھے شاہ
B
بابا فرید گنج شکر
C
ناصر الدین خسرو
D
شاہ حسین
QNo.
2
کس پنجابی شاعر نے قصہ مرزا صاحباں لکھا؟
A
حافظ بر خوردار
B
بابا بلھے شاہ
C
وارث شاہ
D
شاہ حسین
QNo.
3
بلھے شاہ جو پنجابی میں اپنی کافیوں کی وجہ سے مشہور ہیں کا تعلق کس علاقے سے تھا؟
A
سیالکوٹ
B
شیخوپورہ
C
قصور
D
ملتان
QNo.
4
دمودرد اس اروڑا پنجابی کے مشہور شاعر ہیں بتائیے اس نے کون سی عشقیہ داستان لکھی؟
A
ہیر رانجھا
B
مرزا صاحباں
C
سوہنی مہینوال
D
سسی پنوں
QNo.
5
پنجابی کی کس صنف میں حضرت سلطان باہو نے شہرت پائی؟
A
بارہ ماہ
B
کافی
C
سی حرفی
D
شلوک
QNo.
6
کس پنجابی شاعر کا کلام سکھوں کی مذہبی کتاب کا حصہ ہے؟
A
وارث شاہ
B
بلھے شاہ
C
بابا فرید گنج زکر
D
سلطان باہو
QNo.
7
وارث شاہ نے کون سا قصہ تصنیف کیا تھا؟
A
ہیر رانجھا
B
سوہنی مہینوال
C
سسی پنوں
D
مرزا صاحباں
QNo.
8
داستان "سسی پنوں" کو پنجابی زبان میں کس نے منظوم کیا؟
A
وارث شاہ
B
ہاشم شاہ
C
سید فضل شاہ
D
بابا بلھے شاہ
QNo.
9
داستان "سوہنی مہینوال" کو پنجابی میں کس نے منظوم کیا؟
A
ہاشم شاہ
B
وارث شاہ
C
سید فضل شاہ
D
بابا بلھے شاہ
QNo.
10
پیر وارث شاہ کا مزار ضلع شیخوپورہ کے کس قصبے میں ہے؟
A
بسید ھر پور
B
جنڈیالہ شیرخان
C
نوشیرہ ورکاں
D
رنگ پورہ
QNo.
11
پنجابی شاعر شاہ حسین کا مزار کہاں ہے؟
A
لاہور
B
اچ شریف
C
ملتان
D
مٹھن کوٹ
QNo.
12
داستان "سیف الملوک" کو کس نے پنجابی زبان میں منظوم کیا ہے؟
A
میاں محمد بخش
B
پیر وارث شاہ
C
سلطان باہو
D
بابا بلھے شاہ
QNo.
13
بچوں کی مشہور پنجابی کتاب "الھڑ بلھڑ باوے دا" کس نے لکھی ہے؟
A
افضل پرویز
B
صوفی اسماعیل مرٹھی
C
بشیر منذر
D
استاد دامن
QNo.
14
پنجابی شاعرہ امر تا پریتم کا تعلق کس ملک سے ہے؟
A
پاکستان
B
بنگلہ دیش
C
برما
D
بھارت
QNo.
15
خواجہ غلام فرید کہاں دفن ہیں؟
A
ملتان
B
مٹھن کوت
C
لاہور
D
کشمیر
QNo.
16
بابا فرید گنج شکر کے اشعار کو کیا کہا جاتا ہے؟
A
شلوک
B
بیت
C
سی حرفی
D
کافی
QNo.
17
پنجابی زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون ہیں؟
A
مولا بخش کشتہ
B
فقیر محمد فقیر
C
پیر فضل گجراتی
D
بوٹا گجراتی
QNo.
18
کس شاعر کو پنجابی کا شکسپیئر کہا جاتا ہے؟
A
وارث شاہ
B
بلھے شاہ
C
بابا فرید گنج شکر
D
سلطان باہو
QNo.
19
بابا بلھے شاہ کا اصل نام کیا تھا؟
A
عبدالوہاب
B
کرم دین شاہ
C
شاہ عبدالقادر
D
عبداللہ شاہ
QNo.
20
استاد دامن کا اصل نام بتائیں۔
A
عبدالوہاب
B
علی حیدر
C
چراغ دین
D
طالب چشتی