Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


اردو افسانے کا ارتقاء
QNo.1    افسانے کی تاریخ کتنے اووار پر مشتمل ہے؟
پانچ
آٹھ
تین
چار
QNo.2    اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟
پریم چند
سجاد حیدر یلدرم
اعظم کریوی
انتظار حسین
QNo.3    افسانے کا پہلا دور کس سن میں شروع ہوتا ہے؟
1907
1940
1947
1915
QNo.4    افسانے کا دوسرا دور کس سن میں شروع ہوتا ہے؟
1940
1930
1947
1950
QNo.5    ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
رومانویت
پریکٹکلزم
علامت نگاری
مافوق الفطرت
QNo.6    افسانے کا تیسرا دور کس سن میں شروع ہوا؟
1935
1945
1950
1960
QNo.7    کفن کس کا افسانہ ہے؟
پریم چند
اشفاق احمد
احمد ندیم قاسمی
ریاض احمد
QNo.8    افسانے کا چوتھا دور کس سن میں شروع ہوا؟
1947
1950
1960
1970
QNo.9    کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
احمد ندیم قاسمی
غلام عباس
باجرہ مسرور
خدیجہ مستور
QNo.10    جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
اعظم کریو
سعادت حسین منٹو
اشفاق احمد
انتظار حسین
QNo.11    افسانے میں مزاح نگاری کے حوالے سے سب سے پہلا نام کون سا ہے؟
شفئق الرحمن
رضیہ فصیح احمد
غلام عباس
انتظار حسین
QNo.12    ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانوں کے پہلے مجموعے کا نام کیا تھا؟
انگارے
روشنی
محفل
میری جان
QNo.13    علامتی افسانے کے حوالے سے کون سا نام سر فہرست ہے؟
انتظار حسین
اشفاق احمد
منٹو
سجاد حیدر یلدرم