Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


سندھی ادب
QNo.1    سندھی زبان کے حروف تہجی کتنے ہیں؟
52
38
43
46
QNo.2    سندھی زبان کے اس پہلے شاعر کا نام بتائیں جس نے نیم تاریخی عشقیہ داستانوں کو نظم کیا؟
محمد عیسیٰ
قاضی ضامن
نور محمد جام
جام سلہری
QNo.3    ایسی طویل نظم جس میں قافیہ نہیں ہوتا بلکہ مصرعہ کے آخر میں الف ملا کر قافیہ بنایا جاتا ہےسندھی شاعری میں اس صنف کا کیا نام ہے؟
ہالا
ملا کھڑا
الف اثباع
موتک
QNo.4    سندھ کے کس عظیم شاعر نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مجموعہ کلام شاہ جو رسالو کا اردو میں منظوم ترجمہ کیا ہے؟
شیخ ایاز
بردو سندھی
محمد یوسف شیخ
نور الدین
QNo.5    ہو جمالو پاکستان ک کس صوبے کا مقبول ترین لوک گیت ہے؟
پنجاب
سندھ
سرحد
بلوچستان
QNo.6    سندھی زبان کا سرتاج شاعر کسے کہتے ہیں؟
سچل سرمست
قاضی ضامن
شاہ عبداللطیف بھٹائی
محمد عیسیٰ خان
QNo.7    سندھی شاعر سچل سرمست کتنی زبانوں میں شاعری کرتے تھے؟
تین
چار
پانچ
سات
QNo.8    سلطان الشعراء کس سندھی شاعر کو کہا جاتا ہے؟
سچل سرمست
شاہ عبداللطیف بھٹائی
شیخ ایاز
قاضی ضامن
QNo.9    مفکر مہران سندھ کے کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
سچل سرمست
شاہ عبداللطیف بھٹائی
شیخ ایاز
قاضی ضامن
QNo.10    سندھی شاعری کا "ستارہ صبح" کس شاعر کو کہاجاتا ہے؟
عبدالکریم
شیخ ایاز
قادر بخش بیدل
مولوی حضور بخش
QNo.11    سندھی صوفی شاعر قادر بخش بیدل کا اصل نام کیا تھا؟
عبداللہ
عبدالقادر
شیخ واحد
عبدالوہاب
QNo.12    سچل سرمست کا اصل نام بتائیں؟
شیخ نور محمد
عبدالقادر
عبداللہ
عبدالوہاب فاروقی
QNo.13    سندھی شاعری کا مجموعہ "سارنگ" کس شاعر کا ہے؟
نعت محمد
محمد عیسیٰ خان
شیخ عبدالرزاق
عبدالقادر شیخ
QNo.14    ڈاکٹر شیخ محمد ابراہیم خلیل کس زبان کے مشہور شاعر ہیں؟
پشتو زبان
براہوی زبان
بلوچی زبان
سندھی زبان
QNo.15    سندھی زبان کا پہلا قومی شاعر کے تسلیم کیا جاتا ہے؟
اللہ بخش ابو جھو
محمد اسحاق شاد
حاجی محمود خادم
شیخ محمد ابراہیم خلیل
QNo.16    شاہ عبداللطیف بھٹائی نے کب وفات پائی؟
1569
1635
1979
1689
QNo.17    شاہ عبداللطیف بھٹائی کا مجموعہ کلام کس نام سے ہے؟
1647
1711
1742
1752
QNo.18    شاہ عبداللطیف بھٹائی کا مجموعہ کلام کس نام سے ہے؟
شاہ جورسالو
مجموعہ بھٹائی
دیوان بھٹائی
کلام بھٹائی
QNo.19    سچل سر مست کے کلام کی اہم خصوصیات کیا ہیں؟
نفلی اثبات
فنا و بقاء
وحدت الوجود
دونوں a,b,c
QNo.20    سندھی لوک ادب کے نمائندہ شاعر کون ہیں؟
غلام احمد نظامی
صدر الدین چارن
دلشاد خان
نور ملک جام
QNo.21    مشہور شاعر شاہ عنایت رضوی کس زبان کے شاعر ہیں؟
سندھی
فارسی
اردو
پنجابی
QNo.22    کس مشہور شاعر نے علامہ اقبال کی نظموں کا ترجمہ سندھی زبان میں کیا؟
غلام احمد نظامی
نور ملک جام
نور محمد بندیشہ
قاضی اسلم
QNo.23    برصغیر میں سب سے پہلے قرآن پاک کا ترجمہ کس زبان میں ہوا؟
بلوچی
سندھی
فارسی
پنجابی
QNo.24    قرآن پاک کا سب سے پہلے سندھی زبان میں ترجمہ کس نے کیا؟
اخوند عزیز
مولوی حضور بخش
قادر بخش
حافظ احسن چند
QNo.25    کس سندھی شاعر نے اکبر الہ آبادی کے ظریغانہ انداز میں سندھی معاشرے کی تصویر کشی کی ہے؟
اکبر نوری
حافظ احسن چند
شمس الدین بلبل
قادر بخش
QNo.26    شاہ عبداللطیف بھٹائی کے کلام کا اولین ترجمہ فارسی میں ہوا بتائیے یہ ترجمہ کس نے کیا؟
نور ملک جام
قادر بخش
مولوی ہدایچت اللہ
غلام احمد نظامی
QNo.27    حفیظ تیونہ اور مومل رانو نے کس عشقیہ داستان کو سندھی زبان میں منظوم کیا؟
سسی پنوں
سوہنی مہینوال
ہیر رانجھا
مرزا صاحباں
QNo.28    ملا کھڑا کیا ہے؟
سندھ کا لوک رقص
پنجاب کا لوک رقص
پنجاب کا لوک گیت
ان میں سے کوئی سے بھی نہیں