Urdu: Most Important Question Asked in Previous Papers


القابات اور خطابات
QNo.1    بابائے اردو کس کو کہا جاتا ہے؟
مولوی عبدالحق
فیض احمد فیض
افتخار عارف
غالب
QNo.2    خدائے سخن کس کو کہتے ہیں؟
میر تقی میر
غالب
غالب مرزا رفیع الدین
خواجہ میر داد
QNo.3    اردو ڈرامے کا شیکسپئیر کسے کہا جاتا ہے؟
آغا حشر کاشمری
جوش ملیح آبادی
حشر کا شمیر
میر تقی میر
QNo.4    شاعر انقلاب کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
احسان دانش
جوش ملیح آبادی
حشر کا شمیر
میر تقمی میر
QNo.5    شاعر مزدور کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
جوش ملیح آبادی
احسان دانش
اخترشیرانی
حالی
QNo.6    خاقانی ہند کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
علامہ اقبال
غالب
ابراہیم ذوق
میر تقی میر
QNo.7    لسان العصر کس شاعر کا خطاب ہے؟
فیض احمد فیض
احمد ندیم قاسمی
اکبر آلہ آبادی
نظیر اکبر آبادی
QNo.8    عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
نظیر اکبر آبادی
اکبر آلہ آبادی
فیض احمد فیض
میر انیس
QNo.9    مصور غم کس ادیب کو کہا جاتاہے؟
غلام راشد الخیری
انتظار حسین
مرزا ادیب
سر سید احمد خاں
QNo.10    نارزن کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
ایڈ گرائس بروز
سموئیل جانس
ڈارون
جان پشکن
QNo.11    حاجی بغلول کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے؟
ڈارون
آغا حشر کاشمری
منشی پریم چند
منشی سجاد حسین
QNo.12    اُردو کے کس شاعر کو 1961ء میں لینن پرائز ملا؟
ساحر لدھیانوی
احسان دانش
اختر شیرانی
فیض احمد فیض
QNo.13    عورتوں کا سرسید احمد خان کس کو کہتے ہیں؟
علامہ راشد الخیری
انتظار حسین
مرزا ادیب
احمد ندیم قاسمی
QNo.14    نظام جنگ ' نجم الدولہ اور دبیر الملک کس شاعر کے خطبات ہیں؟
نظام جنگ
غالب
میر تقی میر
داغ دہلوی
QNo.15    علامہ اقبال کو سر کا خطاب 1922ء میں ملا۔ بتائیے کس شہر میں ملا؟
کراچی
بمبئی
علی گڑھ
لاہور
QNo.16    جدید غزل کا امام کس شاعر کو کہتے ہیں؟
حسرت موہانی
مولانا آزاد
فیض احمد فیض
حالی
QNo.17    شاعری کی صنف "ہائیکو" کا تعلق کس ملک سے ہے؟
چین
جاپان
ایران
انڈیا
QNo.18    آبرو غزل کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
غالب
ذوق
حسرت موہانی
میر تقی میر
QNo.19    شاعر اعظم کس کا خطاب ہے؟
احسان دانش
غالب
حسرت موہانی
جوش ملیح آبادی
QNo.20    شاعر اسلام کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
میر تقی میر
احسان دانش
حفیظ جالندھری
مولانا حالی
QNo.21    طوطی ہند کس کا لقب ہے؟
رفیع سودا
مرزا غالب
امیر خسرو
ابراہیم ذوق
QNo.22    اردو کا عمر خیام کسے کہا جاتا ہے؟
ساغر صدیقی
مرزا غالب
ریاض خیر آبادی
ابراہیم ذوق
QNo.23    مصور حقیقت کس کو کہا جاتا ہے؟
حسرت موہانی
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
اختر شیرانی
QNo.24    ہر دور کا ذہین ترین آدمی کسے کہا جاتا ہے؟
آئین سٹائن
ارسطو
افلاطون
فیثا غورث
QNo.25    تصوف کا سرخیل کس اردو کے شاعر کو کہا جاتا ہے؟
خواجہ میر درد
میر تقی میر
غالب
اکبر الہ آبادی
QNo.26    ظفر الملت کس کو کہا جاتا ہے؟
مولانا محمد علی جوہر
مولانا ظفر علی خاں
حالی
فیض احمد فیض
QNo.27    پہلا مسلمان ادیب جس نے ادب میں نوبل انعام حاصل کیا۔ کس ملک سے تعلق رکھتا تھا؟
مصر
ایران
مراکش
انڈیا
QNo.28    پہلا ایشیائی جس کو ادب میں نوبل انعام ملا کون تھا؟
مصر
علامہ اقبال
رابندر ناتھ ٹیگور
علامہ عنائت اللہ مشرقی
QNo.29    شاعر شباب کس کو کہا جاتا ہے؟
حفیظ جالندھری
جوش ملیح آبادی
فیض احمد فیض
اختر شیرانی
QNo.30    فیض احمد فیض کو لینن پرائز کس ملک نے دیا؟
بھارت
چین
روس
ترکی