Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
اصناف ادب
QNo.
1
ایسے طویل قصےکو کیا کہتے ہیں جس کی فض طلسماتی ہو، اس کے کردارما فوق الفطرت عناصر ہوں، قصے میں تخیل کا بہت زیادہ استعمال ہواور قارئین کی دلچسپی کےلئے اس میں پر تجسس واقعات پیش کیے جائیں؟
A
داستان
B
لوک داستان
C
ناول
D
لوک کہانی
QNo.
2
ایسے قصے جن میں زندگی کے انوکھے واقعات یا چونکا دینے والے واقعات بیان ہوں اُسے ناول کہتے ہیں۔ ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں؟
A
عجیب
B
نیا اور انوکھا
C
B, A دونوں
D
حقیقی زندگی
QNo.
3
اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلو یا پھر سیاسی ، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟
A
خاکہ
B
ناول
C
افسانہ
D
مضمون
QNo.
4
ایسی کہانی کوادبی لحاظ سے ڈرامہ کہتے ہیں جسے کرداروں کے ذریعے سٹیج پر پیش کیا جاتا ہے۔ڈرامہ لفظ ڈراؤ سے نکلا ہے۔ ڈراؤ کے کیا معنی ہیں؟
A
کرتب کرنا
B
دکھانا
C
کرکے دکھانا
D
عملی جامہ پہنانا
QNo.
5
نثر میں کسی شخص کی عکاسی اس طرح کرنا کہ اس تحریر سے اس شخص کی سیرت کی تصویر اس کے خدوخال سمیت سامنے آجائیں۔ اُسے کہتے ہیں؟
A
افسانہ
B
سیرت نگاری
C
انشائیہ
D
خاکہ نگاری
QNo.
6
ایسی تحریر کو کیا کہتے ہیں جس میں کوئی اہم شخصیت اپنی زندگی کے تجربات بیان کرے؟
A
سیرت نگاری
B
خاکہ نگاری
C
سوانح نگاری
D
آپ بیتی
QNo.
7
جب کوئی مصنف کسی اورمشہور شخصیت کے حالات زندگی قلمبند کرتا ہے تو اسے کہتے ہیں؟
A
آپ بیتی
B
سوانح نگاری
C
سیرت نگاری
D
خاکہ نگاری
QNo.
8
کسی تقریب ، جلسے یا مشاعرے کے آنکھوں دیکھا حال کو قلمبند کرنے کو کیا کہتے ہیں؟
A
رو داد نویسی
B
انشا پردازی
C
رپور تاژ
D
آنکھوں دیکھا حال
QNo.
9
ایسی نظمیہ صنف جس میں کسی زندہ شخصیت کی توصیف و تحسین کی جائے اُس کو کیا کہتے ہیں؟
A
قصیدہ
B
مرثیہ
C
مثنوی
D
مدح خوانی
QNo.
10
قصیدے کے زیادہ سے زیادہ اشعار کی کوئی حد نہیں ہے۔ یہ بتائیں کہ اس کے کم سے کم اشعار کی تعداد کتنی بتائی گئی ہے؟
A
دس
B
پندرہ
C
بارہ
D
کوئی نہیں ہے
QNo.
11
قصیدہ بردہ شریف جس کا دوسرا نام قصیدہ بانت سعاد بھی ہے کس کی تصنیف ہے؟
A
حضرت انس بن مالک
B
حضرت کعب بن ہیر
C
حضرت کعب بن مالک
D
طرفہ بن عبد
QNo.
12
کعبہ شریف پر کس کا قصیدہ آویزاں کیا گیا؟
A
حضرت انس بن مالک
B
حضرت کعب بن مالک
C
حضرت کعب بن ہیر
D
طرفہ بن عبد
QNo.
13
مرزا محمد رفیع سودا کو اردو قصیدے کی صنف کا نقاش اول کہتے ہیں جنہوں نے اکانوے(91) قصیدے لکھے۔، یہ بتائیں کہ اس صنف میں دوسرا بؑڑا نام کس کا ہے؟
A
میر تقی میر
B
غالب
C
میر انیس
D
ابراہیم ذوق
QNo.
14
ایسی نظم جس میں ہر شعر الگ الگ قافیہ میں ہو اُسے کہتے کیا ہیں؟
A
مثنوی
B
رباعی
C
مسدس
D
قطعہ
QNo.
15
جب کوئی شاعر اپنے کسی دوست، محبوب ہستی، سیاسی یا مذہبی شخصیت کی وفات پر نظم میں اظہارغم کرے تو ایسی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A
قصیدہ
B
مثنوی
C
مدح
D
مرثیہ
QNo.
16
غزل کے معنی کیا ہیں؟
A
ہرنی کی آواز
B
عورتوں سے باتیں کرنا
C
درد ناک آواز
D
دکھ درد کا بیان
QNo.
17
ایسی مسلسل غزل جس کے تمام اشعارمیں ایک ہی مضمون بیان کیا جاتا ہے قطعہ کہلاتا ہے۔، یہ رفتہ رفتہ ایک طرح کی رباعی چار مصرعوں کی مختصر نظم بن کر رہ گیا ہے۔ یہ بتائیں کہ قطعہ کے معنی کیا ہیں؟
A
چھوٹا
B
ٹکڑا
C
مختصر
D
مسلسل
QNo.
18
بیت کسے کہتے ہیں؟
A
بند
B
شعر جو مطلع، مقطع نہ ہو
C
نظم
D
مصرعہ
QNo.
19
مطلع کسے کہتے ہیں؟
A
(b)قصیدہ کا پہلا شعر (ہم قافیہ)
B
عزل کا پہلا ہم قافیہ شعر
C
B, A دنوں
D
بند
QNo.
20
بیت الغزل کسے کہتے ہیں؟
A
غزل کا بہترین شعر
B
قصیدہ کا پہلا شعر
C
غزل کا پہلا شعر
D
غزل کا دوسرا شعر
QNo.
21
حسن مطلع کسے کہتے ہیں؟
A
مطلع کے بعد والا شعر
B
قصیدہ کا پہلا شعر
C
غزل کا پہلا شعر
D
غزل کا خوبصورت شعر
QNo.
22
مقطع کسے کہتے ہیں؟
A
آخری شعر کو
B
آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے
C
قطعہ کا ایک شعر
D
قطعہ کا آخری شعر
QNo.
23
ایک یا ایک سے زائد الفاظ جو شعر کے آخر میں قافیہ کے بعد بار بار آتے ہیں کیا کہلاتے ہیں؟
A
قافیہ ثانی
B
بحر
C
ردیف
D
پچھے سوار
QNo.
24
شعر میں بے ساختگی "آمد" اور تکلف سے کوئی بات پیدا کرنے کو "آورد" کہا جاتا ہے۔ آپ سے بتائیں کہ " توارد" کسے کہتے ہیں؟
A
آمد ہی کو کہتے ہیں
B
آورد ہی کو کہتے ہیں
C
خیالات یا مصروں کی چوری کو
D
دو شاعروں کے اکٹھے شعر بنانے کو
QNo.
25
قطعہ میں اشعار کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
A
دو سے پچیس تک
B
دو سے تیس تک
C
دو سے پندرہ تک
D
دو سے لا محدود
QNo.
26
رباعی کو کس اور نام سے پکارا جاتا ہے؟
A
چو مصرعی
B
فرد
C
دو بیتی
D
C, A دنوں