Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
صرف و نحو
QNo.
1
وہ اعزازی نام جو حکومت کی طرف سے کسی شخص کو اس کی علمی یا قومی خدمات کے صلے میں یا کسی خوبی کی وجہ سے دیاجاتا ہے۔ جیسے شمس العماء۔ ملک الشعراء۔ نواب۔ سر۔ خان بہادر اسم علم کی کونسی قسم ہے؟
A
خطاب
B
لقب
C
تخلص
D
کنیت
QNo.
2
نشان حیدر۔ ستارہ جرات۔ ہلال پاکستان۔ اسم علم کی کونسی قسمیں ہیں؟
A
خطاب
B
اعزاز
C
ستائش
D
کنیت
QNo.
3
وہ اسم جو ماں، باپ یا بیٹا بیٹی یا کسی تعلق کی وجہ سے پکارا جائے جیسے: ابوتراب ؒ، ابو الحسنؒ(حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ)، ابن مریم۔ ابو القاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ، صدیق (ابو بکر)، ابوبکر (عبداللہرضی اللہ تعالیٰ عنہ)، یہ بتائیں ایسے اسم کو کیا کہتے ہیں؟
A
خطاب
B
کنیت
C
لقب
D
تخلص
QNo.
4
وہ مختصر نام جو شاعر اپنے اشعار میں اپنے اصلی نام کی بجائے استعمال کرتے ہیں۔ جیسے: (اسد اللہ)غالب۔ (ابراہیم) ذوق۔ (الطاف حسین)حالی۔(میرتقی)میر۔ ایسے نام کو کیا کہتے ہیں؟
A
تخلص
B
خطاب
C
کنیت
D
لقب
QNo.
5
میری چندہ بہت پیاری بیٹی ہے۔ اس فقرہ میں "چندہ" کونسا اسم ہے؟
A
عرف
B
لقب
C
تخلص
D
خطاب
QNo.
6
دبیر الملک، اسد اللہ خان کا کونسا اسم تھا؟
A
عرف
B
تخلص
C
خطاب
D
لقب
QNo.
7
بتائیے شبلی نعمانی اور حفیظ جالندھری میں، ان میں سے کونسی بات مشترک تھی۔
A
دونوں کا عرف ایک ہے
B
دونوں کا لقب ایک تھا
C
دونوں کا خطاب ایک تھا
D
دونوں تخلص استعمال کرتے
QNo.
8
نجم الدولہ کس شاعر کا خطاب تھا؟
A
ابراہیم ذوق
B
میر
C
غالب
D
بہادر شاہ ظفر
QNo.
9
وہ اسم جس کوئی جگہ یا وقت ظاہر ہوگیا کہلاتا ہے؟
A
اسم ظرف
B
اسم ظرف مکاں
C
اسم ظرف زماں
D
اسم حالیہ
QNo.
10
آپ یہ بتائیں کہ "سیکنڈ" کونسا اسم ہے؟
A
اسم ظرف زماں
B
اسم مصفر
C
اسم تصغیر
D
اسم ظرف زماں غیرمحدود
QNo.
11
مہاراجہ کونسا اسم ہے؟
A
اسم مکبر
B
اسم مصفر
C
اسم ذات
D
اسم صفت
QNo.
12
شاہ کار کونسا اسم ہے؟
A
اسم مصفر
B
اسم مکبر
C
اسم ذات
D
اسم صفت
QNo.
13
نمکدان کونسا اسم ہے؟
A
اسم آلہ
B
اسم ظرف زماں
C
اسم ظرف مکاں
D
اسم مصفر
QNo.
14
آپ اکثر لفظ "خوانچہ فروش" پڑھتے او سنتے ہیں۔ "خوانچہ لفظ خوان سے نکلا ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ خوانچہ کونسا اسم ہے؟
A
اسم مصفر
B
اسم ظرف مکاں
C
اسم آلہ
D
اسم حاصل مصدر
QNo.
15
لفظ "قینچی" کونسا اسم ہے؟
A
اسم آلہ
B
اسم مصفر
C
اسم فاعل
D
اسم صفت
QNo.
16
لفظ "قلم" کونسا اسم ہے؟
A
اسم فاعل
B
اسم ذات
C
اسم ظرف
D
اسم آلہ
QNo.
17
نظام جنگ غالب کا کونسا اسم تھا؟
A
خطاب
B
لقب
C
کنیت
D
تخلص
QNo.
18
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
مَشَاعَرَہ
B
مُشاعِرہ
C
مُشَاعَرَہ
D
مَشَاعِرہ
QNo.
19
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
ااِفطار
B
اَفطار
C
اُفطار
D
اَفَطار
QNo.
20
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
اَصل
B
اَصَل
C
اَصُل
D
اصل
QNo.
21
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
غَرض
B
غَرَض
C
غَرِض
D
غرض
QNo.
22
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
بُلند
B
بَلَند
C
بُلِند
D
بُلُند
QNo.
23
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
زُلیخا
B
زَلَیخا
C
زُلُیخا
D
زِلیخا
QNo.
24
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
اَکسَیر
B
اَکسیر
C
اِکسیر
D
اِکسَیر
QNo.
25
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
عِنصَر
B
عَنصر
C
عُنصر
D
عِنصر
QNo.
26
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
مَبادا
B
مُبادا
C
مِبَادا
D
مبادا
QNo.
27
ان میں سے لفظ "بَلَد" کی جمع کیا ہے؟
A
بلدان
B
بلاد
C
بلدیہ
D
بلود
QNo.
28
ان میں سے لفظ "عسرت" کا متضاد کیا ہے؟
A
غربت
B
تنگی
C
B,A دونوں
D
عشرت
QNo.
29
ان میں "تاب" لفظ مذکر ہے یا مئونث؟
A
مئونث
B
مذکر
C
چند جگہوں پر مئونث اکثر مذکر
D
کوئی اصول نہیں ہے
QNo.
30
ان میں کونسا لفظ صحیح ہے؟
A
چوہدری
B
چودھری
C
چوہدری
D
چوھدری
QNo.
31
ان میں سے"بادشاہ" کے معنی کونسا لفظ دیتا ہے؟
A
مَلک
B
مَلِک
C
مَلکَ
D
ملک
QNo.
32
ان میں سے کونسا لفط "رعب" کے معنی دیت ہے؟
A
شِکوہ
B
شکَوہ
C
شکُوہ
D
شِکُوہ
QNo.
33
ان میں سے کونسا لفظ / تلفظ ٹھیک ہے؟
A
نِراضی
B
ناراضگی
C
نَراضگی
D
ناراضی
QNo.
34
ان میں سے کونسا لفظ صحیح ہے؟
A
دُرُستگی
B
دَرُستگی
C
دِرُستگی
D
دُرُرستی
QNo.
35
ان میں سے کونسا لفظ ٹھیک ہے؟
A
اِسامی
B
آسامی
C
اسامی
D
اَسامی
QNo.
36
ان میں کونسا لفظ موزوں ہے؟
A
تَخمیناََ
B
اَنداز
C
اِنداز
D
تِخمیناََ
QNo.
37
ان میں کونسا لفظ موزوں ہے؟
A
مع
B
بمع
C
بمعہ
D
B,A دونوں
QNo.
38
ان میں سے کونسا لفظ صحیح اردو کا ترجمان ہے؟
A
تابع
B
تابعدار
C
تابعہ دار
D
تابَع
QNo.
39
ان میں سے کونسا لفظ ٹھیک ہے؟
A
تُوانائی
B
تَوانائی
C
تِوانائی
D
C,B دونوں
QNo.
40
ان میں سے کس کا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
تِہلکہ
B
تَہَلکہ
C
تَہلکہ
D
تہلکہ
QNo.
41
ان میں کونسا لفظ موزوں ہے؟
A
حیرانگی
B
حَیرانگی
C
حَیرانی
D
حِیرانی
QNo.
42
ان میں کونسا لفظ موزوں ہے؟
A
اہلیان شہر
B
اَہالیان شہر
C
اہل شہر
D
اھلیان شہر
QNo.
43
ان میں سے کونسا لفط درست ہے؟
A
السُلام علیکم
B
السلام و علیکم
C
السلامُ علیکم
D
اَسلام و علیکم
QNo.
44
ان میں سے کونسا لفط درست ہے؟
A
پَروَر د گار
B
پَروَر دِگار
C
پَر وِر دِ گار
D
پَروَر دَگار
QNo.
45
ان میں سے کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟
A
جِدو جُہد
B
جُدو جَہد
C
جَدو جِہد
D
جَدو جَہد
QNo.
46
ان میں سے اردو فقرات میں کونسا لفظ استعمال کیا گیا ہے؟
A
وُجوہ
B
وَجوہ
C
وَجوہات
D
وُجوہات
QNo.
47
لفظ "مہر" جس کے معنی "سورج" بھی ہیں اور "محبت" بھی۔ سورج کے معنی میں مہر بطور مذکر استعمال ہوتا ہے۔ "محبت" کے معنی میں مہر کیا ہوگا؟
A
مذکر
B
مئونث
C
مذکر مئونث دونوں
D
ہر فقرے پر منحصر ہے
QNo.
48
لفظ "راہب" کی جمع کیا ہے؟
A
رہوب
B
رہبان
C
رہبا
D
رہب
QNo.
49
لفظ "علت" کی جمع کیا ہے؟
A
علل
B
علتیں
C
علول
D
علات
QNo.
50
لفظ "خطا " کا متضاد کیا ہے؟
A
صواب
B
ثواب
C
خیر
D
بھلائی