Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
ادبی معلومات
QNo.
1
ذکر میر کس نوعیت کی کتاب ہے؟
A
سوانح
B
شاعری
C
تذکرہ
D
تاریخ
QNo.
2
ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟
A
محمد حسین آزاد
B
علامہ اقبال
C
فیض احمد فیض
D
اکبر الہ آبادی
QNo.
3
اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کون ہے؟
A
میراں بائی
B
ماہ لقا چندا بائی
C
امراؤ بیگم
D
رشیدہ بیگم
QNo.
4
اردو تذکرہ نگاری کا آغاز کس کتاب سے ہوتا ہے؟
A
نکات الشعراء
B
آب حیات
C
گلشن بے خار
D
دِل دریا
QNo.
5
دستنبوہ کس کی کتاب ہے؟
A
رفیع سودا
B
مرزا غالب
C
ولی دکنی
D
مومن
QNo.
6
امام بخش ناسخ کا تعلق شاعری کے کس اسکول (دبستان) سے ہے؟
A
دہلی
B
لکھنئو
C
دکن
D
لاہور
QNo.
7
مسافر کس کی مشہور نظم ہے؟
A
علامہ اقبال
B
فیض احمد فیض
C
میر تقی میر
D
مولانا حالی
QNo.
8
اردو شاعری میں ہجو کا آغاز کس نے کیا؟
A
رفیع سودا
B
امیر خسرو
C
میر تقی میر
D
خواجہ میر درد
QNo.
9
اردو نثر میں سوانح نگاری کا آغاز کس نے کیا؟
A
الطاف حسین حالی
B
سرسید
C
علامہ اقبال
D
مرزا غالب
QNo.
10
اصغری اور اکبری کس مشہور ناول کے کردار ہیں؟
A
مراۃ العروس
B
مٹی کا دیا
C
حسن کا ڈاکو
D
فردوس بریں
QNo.
11
میاں خوجی کس ناول کا مشہور کردار ہے؟
A
توبۃ النصوح
B
فسانہ آزاد
C
گل بکاؤلی
D
مراۃ العروس
QNo.
12
ڈاکٹر گلکرسٹ کس ادارے کے حوالے سے مشہور ہیں؟
A
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
B
جامعہ ملیہ کالج
C
فورٹ ولیم کالج
D
پنجاب یونیورسٹی
QNo.
13
توتا کہانی کس کی داستان ہے؟
A
حیدر بخش حیدری
B
میر امن دہلوی
C
شیر علی افسوس
D
میر حسن
QNo.
14
یہودی کی لڑکی کس کا ڈرامہ ہے؟
A
امتیاز علی تاج
B
آغا حشر کاشمیری
C
عبدالرؤف
D
امجد اسلام امجد
QNo.
15
سجاد ظہیر کس تحریک کے حوالے سے جانے جاتے ہیں؟
A
بھگتی تحریک
B
ترقی پسند تحریک
C
تحریک آزاد
D
حلقہ ارباب ذوق
QNo.
16
کامریڈ اور ہمدرد نامی رسالے کس نے جاری کئے؟
A
ظفر علی خاں
B
سر سید احمد خاں
C
مولانا محمد حسین آزاد
D
مولانا محمد علی جوہر
QNo.
17
جدید نثر کا بانی کسے کہتے ہیں؟
A
سرسید
B
حالی
C
محمد حسین آزاد
D
مرزا غالب
QNo.
18
نقش فریادی، دست صبا کس شاعری کے مجموعے ہیں؟
A
مرذا غالب
B
فیض احمد فیض
C
ن م راشد
D
احمد ندیم قاسمی
QNo.
19
شاعری کی تاریخ میں قطہ نگاری کا سب سے بڑا نام بتائیں؟
A
رئیس امروہوی
B
الطاف حسین حالی
C
جگر مراد آبادی
D
اکبر الہ آبادی
QNo.
20
چلتے ہوتو چین کو چلئے اور آوارہ گرد کی ڈائری کس کے سفر نامے ہیں؟
A
حکیم محمد سعید
B
ابن انشاء
C
شفیع عقیل
D
مرزا ادیب
QNo.
21
لا=انسان کس کی شاعری کا مجموعہ ہے۔
A
ن م راشد
B
میرا جی
C
محمد حسن عسکری
D
اصغر علی
QNo.
22
اک چادر میلی سی کس کا مشہور ناول ہے؟
A
راجندر سنگھ بیدی
B
پریم چند
C
کرشن چندر
D
ڈاکٹر احمد
QNo.
23
یادوں کی بارات کس کی سوانح حیات ہے؟
A
فیض احمد فیض
B
علامہ اقبال
C
جوش ملیح آبادی
D
احسان دانش
QNo.
24
اردو شاعری کے پہلے مزاحیہ شاعر کون ہیں؟
A
دلاور فگار
B
اکبر الہ آبادی
C
سعادت خان رنگین
D
احسان دانش
QNo.
25
اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ کس کی کتاب ہے؟
A
محمد حسین آزاد
B
رام بابو سکسینا
C
ڈاکٹر سلیم اختر
D
انور سدید
QNo.
26
اردو کا پہلا اخبار کونسا ہے؟
A
کوہ نور
B
ہمددر
C
الہلال
D
جام جہاں نما
QNo.
27
رام بابو سکسینہ کی کتاب تاریخ اردو ادب کس زبان میں لکھی گئی۔
A
انگریزی
B
ہندی
C
اردو
D
فارسی
QNo.
28
تاریخ اردو ادب کا اردو ترجمہ کس نے کیا؟
A
محمد حسین آزاد
B
مرزا محمد عسکری
C
ڈاکٹر علیم
D
ڈاکٹر سلیم
QNo.
29
زبور عجم کس کی کتاب ہے؟
A
جوش ملیح آبادی
B
ظفر علی خان
C
علامہ اقبال
D
حفیظ جالندھری
QNo.
30
اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے؟
A
عبداللہ حسین
B
جیلانی بانو
C
سجاد ظہیر
D
انتظار حسین
QNo.
31
حفیظ جالندھری قومی ترانے کے علاوہ اور کس حوالے سے پہچانے جاتے ہیں؟
A
شاہ نامہ اسلام
B
مرثیہ نگاری
C
گیت نگاری
D
غزل
QNo.
32
اس کتاب کا نام بتائیں جس میں اردو کے علاوہ کسی اور زبان کا کوئی لفظ استعمال نہیں ہوا؟
A
سب رس
B
باغ و بہار
C
رانی کتیکی کی کہانی
D
محبت جنون
QNo.
33
سروادی سینا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
A
علامہ اقبال
B
فیض احمد فیض
C
ناصر کاظمی
D
جوش صلیح آباد
QNo.
34
کپاس کا پھول کس کی تحریر ہے؟
A
احمد ندیم قاسمی
B
منٹو
C
خدیجہ منور
D
عفت
QNo.
35
خاکم بدھن کس کی تحریر ہے؟
A
مشتاق احمد یوسفی
B
اشفاق احمد
C
انور سجاد
D
یونس بٹ
QNo.
36
راجہ گدھ کا مصنف کون ہے؟
A
اشفاق احمد
B
بانو قدسیہ
C
رؤف صدیقی
D
خدیجہ مستور
QNo.
37
مشہور نظم ساقی نامہ کا خالق کون ہے؟
A
مولانا حالی
B
علامہ اقبال
C
ظفر علی خان
D
حفیظ جالندھری
QNo.
38
سیرۃ النبی کس نے لکھی؟
A
علامہ شبلی نعمانی
B
سیماب اکبر آبادی
C
مولانا حالی
D
مولانا محمد حسین آزاد
QNo.
39
مشتاق احمد یوسفی کا تعلق نثر کی کس صنف سے ہے؟
A
مزاح نگاری
B
مرثیہ نگاری
C
کالم نگاری
D
ناول نگاری
QNo.
40
اسماعیل میرٹھی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
A
غزل گو
B
بچوں کے شاعر
C
قومی نغمے
D
گیت نگار
QNo.
41
شب رفتہ کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A
ناصر کاظمی
B
مجید امجد
C
شکیب جلالی
D
کاشف حسین
QNo.
42
آب گم کس کی تحریر ہے؟
A
اشفاق احمد
B
مستنصر حسین تارڑ
C
مشتاق احمد یوسفی
D
پطرس بخاری
QNo.
43
نسیم حجازی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
A
جاسوسی ناول
B
شاعری
C
تاریخی ناول
D
افسانہ نگاری
QNo.
44
نیرنگ خیال کس کی کتاب ہے؟
A
محمد حسین آزاد
B
ڈپٹی نذیر احمد
C
کرشن چندر
D
شبلی نعمانی
QNo.
45
علامہ اقبال کے پہلے مجموعے کلام کا نام کیا ہے؟
A
ضرب کلیم
B
بال جبریل
C
بانگ درا
D
پیام مشرق
QNo.
46
نثر کا لفظی مطلب کیا ہے؟
A
بکھرا ہوا
B
آسمان
C
تانگہ
D
ہر ایک شے
QNo.
47
نقوش کا مدیر کون ہے؟
A
وزیر آغا
B
انور سدید
C
احمد ندیم قاسمی
D
محمد طفیل
QNo.
48
روزنامہ جنگ کے بانی کا نام کیا ہے؟
A
میر جاوید الرحمٰن
B
میر خلیل الرحمان
C
میر شکیل الرحمان
D
ان میں سے کوئی بھی نہیں
QNo.
49
مشہور ادبی جریدہ فنون کے مدیر کا نام کیا ہے؟
A
صہبا لکھنوی
B
مجید نظامی
C
شاعر لکھنوی
D
احمد ندیم قاسمی
QNo.
50
مشہور مثنوی سحر البیان کا خالق کون ہے؟
A
میر حسن
B
میر تقی میر
C
رفیع سودا
D
میر درد
QNo.
51
ماہ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟
A
کشور ناہید
B
پروین شاکر
C
فہمیدہ ریاض
D
نوشی گیلانی
QNo.
52
ٹھنڈا گوشت اور کالی شلوار کس کی تصانیف ہیں؟
A
میرزاادیب
B
راجندرسنگھ بیدی
C
سعادت حسن منٹو
D
پریم چند
QNo.
53
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا یہ کس کاشعر ہے
A
احمد ندیم قاسمی
B
نظیر اکبر آبادی
C
اکبر الہ آبادی
D
محسن نقوی