Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
تاریخ اردو ادب
QNo.
1
اردو کی پہلی تحریک کسے قرارد یا جاتا ہے؟
A
بھگت کبیر
B
بابا گورونانک
C
حضرت گیسو دراز
D
امیر خسرو
QNo.
2
اردو میں لکھی گئی پہلی کتاب "معراج العاشقین" (چودھویں صدی) سمجھی جاتی ہے۔ بتائیں یہ کس کی تصنیف ہے؟
A
اسمعیل لاہوری
B
بابا بلھے شاہ
C
حضرت گیسو دراز
D
میراں جی شمس العشاق
QNo.
3
1666ء میں گولکنڈہ کا سلطان ، سلطان محمد قلی قطب شاہ بنا، وہ فارسی اور اردو میں خود بھی شعر گوئی کرتا تھا۔ یہ بتائیں ان میں سے کو ن سے شعراء اس کے عہد حکومت میں شاعری کرتے تھے؟
A
وجہی اور غواضی
B
قطبی اور ابن نشاطی
C
جیندی
D
تینوں C,B,A
QNo.
4
اردو کی سب سے پہلے پہلی نثری ترجمہ شدہ باقاعدہ کتاب جو کہ خواص کے لئے لکھی گئی "سب رس" (1654ء)ہے۔ بتائیں یہ کس کی لکھی ہوئی ہے۔جو اُن کی شہرت کا باعث بنی؟
A
غواصی
B
جیندی
C
ملاوجہی
D
میرامن دہلوی
QNo.
5
اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے؟
A
ولی دکنی
B
ملاوجہی
C
محمد قلی قطب شاہ
D
بیجا پور کے باد شاہ ابراہیم عادل شاہ
QNo.
6
اردو شاعری کا اولین معمار عموماَولی دکنی کو سمجھا جاتا ہےیہ بتائیں سب سے پہلا غزل گو شاعر کون ہے؟
A
قلی قطب شاہ
B
ابراہیم عادل شاہ
C
ولی دکنی
D
ملاوجہی
QNo.
7
دبستان لکھنو کا اصل نمائندہ کسے مانا جاتا ہے؟
A
رجب علی بیگ
B
انشاء
C
حیدر علی آتش
D
ناسخ
QNo.
8
قرآن مجید کا اردو میں پہلا لفظی ترجمہ کس نے کیا(1786ء)؟
A
شاہ عبدالقادرؒ
B
شاہ ولی اللہؒ
C
شاہ رفیع الدینؒ
D
شاہ اسمعیلؒ
QNo.
9
قرآن مجید کا اردو میں پہلا با محاورہ ترجمہ (1790ء) کس نے کیا؟
A
شاہ رفیع الدین
B
شاہ اسمعیل
C
شاہ عبدالقادرؒ
D
محمود احسن
QNo.
10
اردو نثر کے ارتقاء کا اولین مرکز کون ساشہرتھا؟
A
دہلی
B
لکھنو
C
کلکتہ
D
لاہور
QNo.
11
فورٹ ولیم کالج کے قیام سے قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کے کن ملازمین نے اردو زبان کے قواعد اور لغت وغیرہ پر کتابیں مرتب کیں؟
A
گلسٹن، ہیڈ لے، فرگوسن گلکر ائسیٹ
B
فرانس بالفور، ہیرس، ولکنس
C
دونوں B,A
D
وران ہینگز
QNo.
12
جام جہاں نما اردو کا پہلا مفت روزہ کہاں سے شائع ہوا؟
A
دہلی
B
لکھنو
C
کلکتہ
D
لاہور
QNo.
13
اردو اخبار اردو کا دوسرا ہفت روزہ کہاں سے شائع ہوا(1836ء)؟
A
کلکتہ
B
لکھنو
C
دہلی
D
لاہور
QNo.
14
کس نےفورٹ ولیم کا لج سے وابستگی سے پہلے "انگریزی ہندوستان لغت" مرتب کرنے کے علاوہ اردو کی صرف و نحو مرتب کی؟
A
گلسٹن
B
فرگوسن
C
گلکرائسٹ
D
ڈیوڈ براؤن
QNo.
15
اردو کے اِن ادیبوں میں کیا چیز مشترک تھی؟ مولوی نذیر احمد دہلوی ،محمد حسین آزاد اور شمس العلماء اور ڈاکٹرضیا ء الدین۔
A
فورٹ ولیم کالج کے پڑھے ہوئے
B
فورٹ ولیم کالج میں پڑھانے والے
C
دہلی کالج کے پڑھے ہوئے
D
دہلی کالج میں پڑھانے والے
QNo.
16
اردو شاعری کو جب فارسی کا مقابلہ کرنا پڑا تو اس میں ایہام گوئی غالب آگئی۔ جس سے اردو شاعری فکری عناصر سے خالی ہو گئی۔ پھر کن شعرا ء کی بدولت اردو شاعری پر سے ایہام گوئی کا غلبہ اُتر گیا؟
A
شاہ حاتم
B
خان آرزو
C
درد، میر اور غالب
D
میرانیس اور دبیر
QNo.
17
اجگر نامہ، شعلہ عشق، جوش عشق، دریائے عشق، اعجاز عشق، معاملات عشق اور خواب و خیال اردو کی خاص اور اہم مثنودیاں ہیں۔یہ کس شاعر کی ہیں؟
A
درد
B
غالب
C
میر تقی میر
D
سودا
QNo.
18
دبستان دلی کے تیسرے دور کے اہم ترین شعرا ء میں میرا ور درد کے علاوہ کس کا نام آتا ہے؟
A
ذوق
B
ناسخ (امام بخش)
C
مرزا محمد رفیع سودا
D
غالب
QNo.
19
ذوق، غالب اور ظفر دبستان دلی کے پانچویں دور (دور متوسطین) سے تعلق رکھتے ہیں یہ بتائیں کہ 1857ء کے بعد دبستان دلی کے چھٹے دور کے اہم ترین شاعر کون تھے؟
A
امیر مینائی
B
غالب
C
داغ
D
ذوق
QNo.
20
کس شاعر کو "خدائے سخن" کے خطاب سے یاد کیا گیا ہے؟
A
غالب
B
خواجہ میر درد
C
میر تقی میر
D
مرزا محمد رفیع سودا
QNo.
21
اردو شاعری میں نظیر اکبر آبادی (1735ء تا 1830ء) کی خصوصیت کیا ہے؟
A
سب سے زیادہ الفاظ استعمال کیے
B
سب سے زیادہ متنوع موضوعات پر اشعار کہے
C
عوامی شاعر
D
C,B,Aتینوں
QNo.
22
مرزا غالب کے خطوط کا پہلا مجموعہ 1868ء میں کس نام سے چھپا؟
A
خطوط غالب
B
اردوئے معلیٰ
C
عود ہندی
D
خطوط اسد اللہ
QNo.
23
مومن کے اس شعر کی کیا اہمیت ہے؟ ( تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا! )
A
مومن کے دیوان کا پہلا شعر ہے
B
مومن کے دیوان کا سادہ ترین شعر ہے
C
غالب نے کہا تھا کہ کاش مومن میرا سارا دیوان لے لیتا اور یہ شعر مجھے دے دیتا
D
غالب نے کہا تھا کہ مومن کی ساری شاعری ایک طرف اور یہ ایک شعر ایک طرف
QNo.
24
سر سید نے 1849ء میں "جام جم" کتاب لکھی جس میں امیر تیمور سے لیکر بہادر شاہ تک 43 بادشاہوں کا مختصر حال ہے۔ یہ کتاب کس زبان میں ہے؟
A
انگریزی
B
اردو
C
فارسی
D
عربی
QNo.
25
انتخاب الاخوین ، "جلاء القلوب بذکر المحبوب "، "تسہیل فی جرالثقیل"، "تحفہ حسن"، "راہ سنت ورد بدعت"، "نمیقہ"، سلسلۃالملوک " اور کیمیائے سعادت" کس کی تحریریں / تراجم ہیں؟
A
حالی
B
شبلی
C
سرسید
D
مولوی عبدالحق
QNo.
26
حالی نے سب سے پہلے مذہبی مناظر انہ کتاب ایک ہندوستانی عیسائی کے جواب میں لکھی ۔ اس کتاب کا نام بتائیں؟
A
زندہ جاوید
B
تریاق عیسائیت
C
تریاق مسموم
D
جواب مسموم
QNo.
27
غالب کا حالی سے کیا رشتہ تھا؟
A
شاگرد کا
B
خالہ زاد بھائی کا
C
اُستا د کا
D
پھوپھی زاد بھائی کا
QNo.
28
مناجات میوہ، "شکوہ ہند"، چپ کی دد" حالی کی طویل نظمیں ہیں۔ حالی کی مشہور ترین نظم "مسدس مد و جزر اسلام" ہے۔ یہ بتائیں کہ یہ کس نام سے مشہور ہے؟
A
شاہ نامہ اسلام
B
مسدس اسلام
C
مسدس حالی
D
مسدس تاریخ اسلام
QNo.
29
اردو کا پہلا عظیم انشاء پرداز اور رومانی نثر کا بانی کسے قرار دیا جاتا ہے۔ جنہوں نے "قصص ہند" ، "درباراکبری"،"آب حیات"اور "نیرنگ خیال" کتابیں بھی لکھیں؟
A
سر سید
B
محمد حسین آزاد
C
حالی
D
سجاد حید ر یلدرم
QNo.
30
اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لئے خصوصاَسب سے زیادہ لکھا؟
A
اختر شیرانی
B
اسمعیل میرٹھی
C
حفیظ جالندھری
D
احسان دانش
QNo.
31
مشہور شاعر حسرت موہانی کس جماعت کے صدر بھی رہے؟
A
مسلم لیگ
B
جمعیت العماء
C
تحریک خلافت
D
C,B,Aتینوں
QNo.
32
اردو ادب میں رومانیت کا باقاعدہ آغاز رسالہ "مخزن" سے ہوتا ہے۔ یہ بتائیں "مخزن" کس نے جاری کیا؟
A
علامہ اقبال ؒ
B
شیخ عبدالقادر ؒ
C
ابوالکلام آزاد
D
یلدرم
QNo.
33
مخزن کے ذریعے رومانی تحریک کے بانی اقبال قرار دئیے جا سکتے ہیں۔ اردو نثر میں رومانیت کا مطلع اول کسے قرار دیا جاتا ہے؟
A
ابو الکلام آزاد
B
سجاد حسین یلدرم
C
اقبال ؒ
D
شیخ عبدالقادر ؒ
QNo.
34
ان ادیبوں میں کونسی چیز مشترک تھی۔ اقبال، ابو الکلام آزاد، سجاد حیدر یلدرم ، آغا، شاعرقز لباش، ظفر علی خان، خواجہ حسن نظامی، اور شیخ عبدالقادر ؒ ؟
A
تمام رومانی ادیب تھے
B
تما م مخزن میں لکھنے والے تھے
C
تمام شعرا ء تھے
D
تمام مسلمان ہند کی تشاۃ ثانیہ چاہتے تھے
QNo.
35
بدر النساء کی مصیبت، "آغا صادق کی شادی "، "میوہ تلخ" اور "دلچسپ " کس کے معاشرتی ناول ہیں؟
A
نسیم حجازی
B
عبدالحلیم شرر
C
رسوا
D
یلدرم
QNo.
36
نغمہ زار، "سوزو سار" "تلخابہ شیریں"، "روح ادب"، "شعلہ و شبنم"، "نقش و نگار"، "فکر و نشاط"،"سیف و سبو"، "جنون حکمت"، اور "عرش و فرش" کس شاعر کےمجموعہ ہائے کلام ہیں؟
A
جوش
B
حفیظ جالندھری
C
احسان دانش
D
اختر شیرانی
QNo.
37
اردو نثر میں علامہ اقبال ؒ کی پہلی باقاعدہ تصنیف کا کیا نام ہے؟
A
مابعد العبیعیات
B
علم الا تضاد
C
اقتصادیات
D
مابعد لا اقتصادیات
QNo.
38
اقبال کی فارسی میں"اسرار خودی" (1915ء)" رموز بے خودی" (1918ء)، "پیام مشرق"(1923ء)، "زبورعجم"(1927ء) اور "جاوید نامہ ہیں۔ اقبال کی اردو تصانیف "بانگ درا" (1924ء)"بال جبریل "(1935ء)"ضرب کلیم"(1936ء)ہیں۔ "ارمغان حجاز"(1939ء) کس زبان میں ہے؟
A
اردو
B
اردو+فارسی
C
فارسی
D
اردو+پنجابی
QNo.
39
( یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تونے بخشا ہے ذوق خدائی ) یہ شعر اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے؟
A
ہسپانیہ
B
طارق کی دعا
C
فرشتوں کا گیت
D
ذوق و شوق
QNo.
40
( مرا طریق میر ی نہیں، فقیری ہے! خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر! ) یہ شعر اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے؟
A
ذوق وشوق
B
جاویدکے نام
C
روح ِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے
D
جبریل و ابلیس
QNo.
41
( جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں تو لا نہیں کرتے ) اقبال کا یہ شعر ان کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہے؟
A
بال جبریل
B
ضرب کلیم
C
ارمغان حجاز
D
بانگ درا
QNo.
42
اردو ادب کی پہلی تحریک جس کا باقاعدہ منشور جاری ہوا"ترقی پسند تحریک "تھی۔ ہندوستان میں ترقی پسند تحریک کا آغاز افسانوں کی کتاب انگارے کی اشاعت قرار دیا جاتا ہے۔ یہ بتائیں "انگارے " کے افسانے کس نےلکھے؟
A
احمد علی
B
سجاد ظہیر
C
رشید جہاں اور محمود الظفر
D
C,B,Aتینوں
QNo.
43
نقش فریادی، "سروادی سینا"، "غبارایام"، " دست صبا"، "ندان نامہ"، دست تہہ سنگ"، "شام شہریاراں"، "میرےدل میرے مسافر"، "یہ کس کے مجموعہ کلام ہیں جو کہ تمام کلام "نسخہ ہا۔وفا" کے عنوان سے کتابی صورت میں شائع ہوا ہے؟
A
جوش
B
فیض
C
قاسمی
D
دانش
QNo.
44
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ، "تنہائی"، "آج کی رات"،"یاد"، "ملاقات"، "شام"، "سوچ"، "ڈھاکہ سے واپسی پر" کس کی نظمیں ہیں؟
A
قاسمی
B
فیض
C
دانش
D
جوش
QNo.
45
اردو ادب میں نظیر اکبر آبادی کو "عوامی شاعر قرار دیا گیا ہےیہ بتائیں مزاحیہ شاعری کا امام کس کو قرار دیا گیا ہے؟
A
نظیر اکبر آبادی
B
اکبر الہ آبادی
C
ضمیر جعفری
D
ثاقب زہروی
QNo.
46
ہندوستان کے کس ادیب کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا؟
A
رتن ناتھ سرشار
B
رابند ناتھ ٹیگور
C
پریم چند
D
کرشن حیدر
QNo.
47
کپاس کا پھول کس ادیب کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
A
اشفاق احمد
B
انتظار حسین
C
احمد ندیم قاسمی
D
ان میں سے کوئی نہیں
QNo.
48
راجہ گدھ، پروا اور شہربے مثال کس کے ناول ہیں؟
A
قراۃ العین
B
بانو قدسیہ
C
عبداللہ حسین
D
ممتاز مفتی
QNo.
49
خدا کی بستی ، چار دیواری او ر جانگلوس کس کے ناول ہیں؟
A
ممتاز مفتی
B
شوکت صدیقی
C
اشفاق احمد
D
احمد ندیم قاسمی
QNo.
50
علی پور کا ایلی کس کا ناول ہے؟
A
اشفاق احمد
B
ممتازمفتی
C
احمد ندیم قاسمی
D
شوکت صدیقی
QNo.
51
کالی شلوار، "ٹھنڈا گوشت"، "خالی بوتلیں"، "خالی ڈبے"، "قانون"،"ٹوبہ ٹیک سنگھ"، کس کے افسانے ہیں جن کا شخصیات کے خاکوں پر مبنی مجموعہ "گنجے فرشتے " کے نام سے بھی ہے؟
A
رتن ناتھ سرشار
B
سعادت حسین منٹو
C
پریم چند
D
فضل حق
QNo.
52
خوشبو،"صد برگ"، "خود کلامی"، "انکار"کس کی شاعری کی کتب ہیں؟
A
نوشی گیلانی
B
پروین شاکر
C
ن۔م۔راشد
D
احمد ندیم قاسمی
QNo.
53
ابر گہر بار،"چراغ دیر"،رنگ و بو"،"باد مخالف"، "سرمایہ پنشن" کس شاعر کی مثنویاں ہیں؟
A
میر تقی میر
B
غالب
C
داغ
D
امیر مینائی
QNo.
54
اردو اب کی مختصر ترین تاریخ کے مولف کا کیا نام ہے؟
A
شبلی نعمانی
B
ڈاکٹر سلیم اختر
C
ڈاکٹر سید عبداللہ
D
مولانا محمد حسین آزاد
QNo.
55
لاہور کا جغرافیہ ،"سائکل"،"ہاسٹل میں پڑھنا" کس کے فکاہیہ مضامین ہیں؟
A
ابن انشاء
B
پطرس بخاری
C
چراغ حسن حسرت
D
امجد اسلام امجد
QNo.
56
چچا چھکن کے مصنف کا نام کیا ہے؟
A
ابن انشاء
B
امتیاز علی تاج
C
چراغ حسن حسرت
D
پطر س بخاری
QNo.
57
مشہور نظم "آدمی نامہ" کس شاعر کی تخلیق ہے؟
A
نظیر اکبر آبادی
B
اکبر الہ آبادی
C
حفیظ جالندھری
D
محسن کاکوروی
QNo.
58
مشہور نظم "ماں جائے کی یاد" کس کی تخلیق ہے؟
A
نظیر اکبر آبادی
B
اکبر الہ آبادی
C
اختر شیرانی
D
جوش ملیح آبادی
QNo.
59
ماہنامہ مخزن کہاں سے جاری ہوا؟
A
لاہور
B
لکھنو
C
دہلی
D
کلکتہ
QNo.
60
اخبار کا مریڈ کس نے جاری کیا؟
A
مولانا ظفر علی خاں
B
مولانا محمد علی جوہر
C
مولانا ابو الکلام
D
مولاناحالی