Every
Knowledge
Home
General Knowledge
General Knowledge
Pakistan Study
Islameyat
English
Computer Science
Maths
Urdu
Past Papers
PPSC
FPSC
About us
Contact us
Team
Login
Urdu
:
Most Important Question Asked in Previous Papers
:
Self Assessment Test
اردو زبان کی تاریخ و ارتقا
QNo.
1
اردو لفظ کس زبان کا ہے؟
A
فارسی
B
ترکی
C
عربی
D
ہندی
QNo.
2
اردو کا لفظی مطلب کیا ہے؟
A
لشکر
B
جنگ
C
باغ
D
سمندر
QNo.
3
محمدحسین آزاد نے "آب حیات" میں اردو زبان کا ماخذ کس زبان کو قرار دیا ہے؟
A
سنسکرات
B
دراوڑی
C
دیونا گری
D
برج بھاشا
QNo.
4
مغلوں کے زمانے میں سرکاری زبانیں کون سی تھیں؟
A
عربی اور فارسی
B
ہندی اور سندھی
C
تلگو اور گجراتی
D
فارسی اور پنجابی
QNo.
5
اردو زبان میں مستعمل الفاظ تقریباََ کتنے ہیں؟
A
100900
B
505300
C
54009
D
81987
QNo.
6
فارسی کس علاقے کی زبان ہے؟
A
چین
B
ترکی
C
ایران
D
افغانستان
QNo.
7
اردو کی بنیادی تین زبانیں کون سی ہیں؟
A
تیلگو، عربی اور مدراسی
B
پنجابی، ہندی، سندھی
C
بلوچی، پشتو، عربی
D
ہندی، فارسی، عربی
QNo.
8
ہندوی یا ہندی کس زبان کو کہا جاتا تھا؟
A
اردو
B
فارسی
C
سنسکرت
D
عربی
QNo.
9
اردو کو ہندی یا ہندوی کے علاوہ کس نام سے پکارا جاتا تھا؟
A
ریحکگی
B
ریختہ
C
ریختی
D
پالی
QNo.
10
ریختہ کے لفظی معنی (مطلب) کیا ہیں؟
A
ابتداء
B
جنگ
C
روشنی
D
ایجاد کرنا
QNo.
11
انگریزوں نے اردو زبان کے فروغ کےلیے کون سا کالج قائم کیا؟
A
فورٹ ولیم کالج
B
علی گڑھ کالج
C
گورنمنٹ کالج
D
سینٹ جارج کالج
QNo.
12
فورٹ ولیم کالج 4 مئی 1800، کو ہندوستان کے کس شہر میں قائم کیا گیا؟
A
لاہور
B
کلکتہ
C
دہلی
D
بمبئی
QNo.
13
ریختہ کا لفظ اردو زبان کےلیے کس بادشاہ کے عہد میں استعمال ہوا؟
A
شیر شاہ سوری
B
اکبر اعظم
C
اور نگزیب عالمگیر
D
محمود غزنوی
QNo.
14
اردو کو سب سے پہلے کہاں کےشاہی دفتروں میں رائج کیا گیا؟
A
دہلی
B
دکن
C
لکھنو
D
کلکتہ
QNo.
15
انگریزی زبان کے ساتھ اور کن زبانوں کے الفاظ اردو میں داخل ہوئے؟
A
جاپانی، پرتگالی
B
فرانسیسی، جرمن
C
ڈچ، فرانسیسی
D
جاپانی، جرمن
QNo.
16
اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق دنیا کی تیسری بڑی زبان کون سی ہے؟
A
انگریزی
B
فارسی
C
عربی
D
اردو
QNo.
17
1206ءکے بعد مسلم تہذیب کا صدر مقام کون سا شہر قرار پایا؟
A
آگرہ
B
دہلی
C
لاہور
D
لکھنو
QNo.
18
تیرہویں صدی سے سولہویں صدی عیسوی تک جو زبان ہندوستان میں مشترک رہی۔ یہ اردو زبان کی ابتدائی شکل تھی۔ اس ابتدائی شکل کو کو نام سے پکارا جتا تھا؟
A
ہندی
B
ہندوی
C
سنسکرت
D
دونوں b, a
QNo.
19
شاہ جہاں نے جب دہلی کو نئے سرے سے آباد کیا تو اس نے شہر کا ایک حصہ اپنے محل اور اپنے درباریوں اور سرداروں کےلیے تعمیر کروایا جبکہ دوسرا حصہ (علاقہ) خصوصی ملازموں کی رہائش گاہوں کےلیے تعمیر کروایا۔ دوسرے حصے کو کیا نام دیا گیا؟
A
چھاؤنی
B
اردو
C
اردوئے معلٰی
D
شاہ جہان آباد
QNo.
20
شروع میں اردو میں ملی جلی بولیوں پر مشتمل شاعری کا نام کیا نام قرار پایا؟
A
ہندوی
B
اردوئے معلٰی
C
ریختہ
D
دکنی
QNo.
21
کس شہنشاہ نے ہندی کا رسم الخط نسخ سے تبدیل کر کے خط تستعلیق میں تبدیل کروایا؟
A
بابر
B
اکبر
C
جہانگیر
D
شاہ جہان
QNo.
22
ہندوستان کی کس زبان کو دکن میں دکنی، گجرات میں گجراتی، لاہور میں لاہوری، ملتان میں ملتانی، دہلی میں دہلوی، اور ہریانہ میں ہریانوی کا نام دیا گیا؟
A
اردو
B
فارسی
C
سنسکرت
D
ہندی
QNo.
23
ہندوستان میں سب سے پہلی مطبوعہ کتاب کون سی ہے؟
A
باغ و بہار
B
کربل کتھا
C
معراج العاشقین
D
کشف المحجوب
QNo.
24
اردو زبان کے پہلے شاعر کون ہیں؟
A
امیر خسرو
B
ولی دکنی
C
غالب
D
اقبال
QNo.
25
طوطی ہند کس کا لقب ہے؟
A
امیر خسرو
B
رفیع الدین سودا
C
غالب
D
ولی دکنی
QNo.
26
انگریز حکومت نے کب اردو زبان کو سرکاری زبان قرار دیا؟
A
1822ء
B
1832ء
C
1835ء
D
1838ء
QNo.
27
اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا؟
A
1835ء
B
1857ء
C
1867ء
D
1875ء
QNo.
28
اردو ہندی تنازعہ کس شہر سے شروع ہوا؟
A
بنارس
B
لکھنو
C
کلکتہ
D
دہلی